تازہ ترین
کوئی ایسا قدم نہیں اٹھانا چاہتا جو روس کو مذاکرات کی میز سے دور کر دے، صدر ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات کر رہے ہیں اور ایسا کوئی قدم نہیں اٹھانا چاہتے جس سے روس مذاکرات کی میز سے دور ہو جائے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ مذاکرات اوریرغمالیوں کی رہائی کے معاملے میں نمایاں پیشرفت ہو رہی ہے،روس ایران کی بہت کم، بلکہ نہ ہونے کے برابرمدد کر رہا ہے،چاہتا ہوں کہ یہ صورتحال برقرار رہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نےیوکرینی صدر زیلنسکی پر روس میں ڈیزل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ ان حملوں سےامریکا سمیت دنیا بھرکی ڈیزل منڈیوں کو نقصان پہنچ رہا ہے اور کاروباری ادارے بھی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں،اس کے باوجود روس دنیا کو کم قیمت پر لاکھوں بیرل ڈیزل فراہم کر رہا ہے۔
امریکی صدر نےکہا کہ زیلنسکی دو سال پہلےموجودہ حالات کےمقابلے میں کہیں بہترمعاہدہ کرسکتے تھے، لیکن اب یوکرین تباہ حال ہے، اس کی سرزمین کا بڑا حصہ ہاتھ سے نکل چکا ہے اور سمندری علاقوں تک رسائی بھی ختم ہوچکی ہے،جنگ میں بڑی تعداد میں لوگ ہلاک ہوچکے ہیں،چاہتے ہیں کہ یہ جنگ جلد ختم ہو۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

