تازہ ترین
یوکرین پر روس کے بڑے حملے، کیف میں 1 شخص ہلاک، 2 زخمی
ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر حملے کیے جن میں یوکرین کی فوجی اور صنعتی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
روسی وزارتِ دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حملوں میں کروز میزائلز اور ڈرونز کے ذخیرہ مراکز اور ڈیٹا مراکز کو بھی نشانہ بنایا گیا
روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ بحیرۂ اسود میں یوکرینی بندرگاہ کے قریب ایک مال بردار جہاز پر حملہ کیا گیا۔
روس کے مطابق جہاز کے ذریعے فوجی ساز و سامان منتقل کیا جا رہا تھا۔
دوسری جانب کیف کے میئر کے مطابق گزشتہ رات روسی فضائی حملے میں 1 شخص ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے جبکہ 1 طبی مرکز اور عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

