تازہ ترین
غزہ میں شدید غذائی بحران کا خدشہ، ڈبلیو ایف پی کا امداد میں ایک تہائی کمی کا اعلان
غزہ (صداۓ سچ نیوز) اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ خوراک (ڈبلیو ایف پی) نے فلسطینیوں کے لیے غذائی امداد میں ایک تہائی کمی کا اعلان کردیا،جس کے بعد غزہ میں شدید غذائی بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
ڈبلیو ایف پی کےمطابق مالی وسائل کی کمی کے باعث اب غزہ میں 16 لاکھ کے بجائے صرف 11 لاکھ افراد کو غذائی امداد فراہم کی جائے گی، جبکہ کھانے کی فراہمی بھی روزانہ کے بجائے ایک دن چھوڑ کر کی جائے گی۔
اسرائیلی ناکہ بندی کے باعث غزہ میں لاکھوں فلسطینیوں کا انحصار امدادی مراکز سے ملنے والی خوراک پر ہے۔ ایسے میں غذائی امداد میں کمی سے متاثرہ افراد کی مشکلات میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

