پاکستان
اسلامیہ یونیورسٹی کی حدود میں سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد
بہاولپور (صداۓ سچ نیوز) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے جامعہ کی حدود میں ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا ایپس کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔
ڈائریکٹریٹ آف سٹوڈنٹس افئیرز کی جانب سے ڈجیٹل ایپس پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، نوٹفکیشن کے مطابق ٹک ٹاک، سنیک ویڈیوز سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپس پر پابندی ہوگی۔
اعلامیے کے مطابق طالبات کی اجازت کے بغیر ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کی شکایات موصول ہوئیں، طالبات کی پرائیویسی اور عزتِ نفس کے تحفظ کے پیش نظر اقدام اٹھایا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایپس پرغیراخلاقی مواد بنانے یا پھیلانے کے کیسز ڈسپلنری کمیٹی کو بھجوائے جائیں گے، خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائیگی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

