پاکستان
ملک میں تیل و گیس کے ذخائر اور پیداوار کے اعدادوشمار قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ملک میں تیل و گیس کے ذخائر اور پیداوار کے اعدادو شمار قومی اسمبلی میں پیش کردیئے گئے ہیں ۔
وقفہ سوالات کے دوران پیٹرولیم ڈویژن کے تحریری جواب میں بتایا گیا ملک میں گیس کے قابلِ حصول ذخائر 68ہزار 803 ارب مکعب فٹ ہے جبکہ ان ذخائر سے پیداوار 48 ہزار سی بی ایف ہے۔
ایوان کو بتایا گیا کہ ملک میں خام تیل کے قابلِ حصول ذخائر ایک ہزار 378ملین بیرل ہیں جن سے خام تیل کی پیداوار ایک ہزار 102ملین بیرل ہے ۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

