پاکستان
سکھر میں ڈاکوؤں نے نجی ہسپتال کے کیشیئر سے ایک کروڑ روپے لوٹ لیئے
سکھر(صداۓ سچ نیوز) سکھر میں نجی ہسپتال کے کیشیئر سے ایک کروڑ روپے لوٹ لیے گئے، واردات تھانہ اے سیکشن کی حدود میں بیراج روڈ پر پیش آئی، جہاں موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے کیشیئر اور ڈرائیور کو یرغمال بنا کر رقم چھینی اور فرار ہوگئے۔
کیشئر کے مطابق وہ ایک کروڑ روپے بینک میں جمع کرانے جا رہے تھے کہ ملزمان نے انہیں روک کر رقم لوٹ لی۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے، جبکہ واردات کی تحقیقات بھی جاری ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

