پاکستان
ملتان، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کار سوار نے 15 سالہ لڑکے کو کچل کر قتل کر ڈالا
ملتان (صداۓ سچ نیوز) ملتان میں ظلم اور وحشت کا واقعہ پیش آیا ہے، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کار سوار نے 15 سال کے لڑکے کو کچل کر قتل کردیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی بھی سامنے آگئی۔
پولیس کے مطابق مقتول ملزم کے زیر تعمیر گھر پر کام کر رہا تھا، کام چھوڑ کرگیا تو ملزم نے کار پر اس کا تعاقب کیا۔
سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزم کو لڑکے کا بھاگتے اور لڑکے پر کار چڑھاتے دیکھا گیا۔
ملزمان نے کار کی ٹکر مار کر لڑکے کو جان سے مار دیا، ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

