تازہ ترین
ایران کے پاس جوہری ہتھیار تھے ہی نہیں ،سابق امریکی صدر براک اوباما
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) سابق امریکی صدر براک اوباما نےکہا ہےکہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار تھے ہی نہیں، ہم نے ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کر دیا تھا۔
سابق امریکی صدربراک اوباماکاکہنا تھا کہ انہوں نے ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے لیے معاہدہ کیا تھا،میزائل چلانے کے بجائے سفارتکاری کا راستہ اختیار کیا۔
سابق امریکی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کے جوہری معاملے کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

