پاکستان
لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آ گیا
لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آ گیا، لاہور کا موجودہ ائیر کوالٹی انڈیکس 192 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ دس روز تک بارش کا امکان نہیں ہے۔
لاہور میں آلودگی کی شرح عالمی ادارہ صحت گائیڈلائنز سے بائیس گنا زائد ریکارڈ کی گئی ، گلبرگ اور اطراف میں یہ شرح دو سو چھ تک پہنچ گئی ، برکی روڈ پر اے کیو آئی 193 ، بیدیاں روڈ 190 اور علامہ اقبال ٹاؤن میں 177 ریکارڈ کیا گیا۔
طبی ماہرین نے شہریوں کو غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کرنے اور باہر نکلنے کی صورت میں مناسب فلٹر والا ماسک استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

