پاکستان
گلشن تعلیم جھنگی سیداں اسلام آباد میں سوٸی گیس کا افتتاح
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) گلشن تعلیم جھنگی سیداں اسلام آباد میں رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے سوٸی گیس پاٸپ لاٸن کا افتتاح کر دیا۔
3کروڑ 30 لاکھ کی لاگت سے 6 کلو میٹر طویل گیس پاٸپ لاٸن بچاٸی جاۓ گی۔ جس سے سینکڑوں خاندان مستفید ہوں گے۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کہ مشن کو آگے بڑھاتے ہوۓ ہم اسلام آباد کے تمام شہریوں کو سوٸی گیس سمیت تمام بنیادی سہولیات انکی دہلیز پر پہنچاٸیں گے۔

اسلام آباد کو ایک ماڈرن سمارٹ سٹی اور سیاحتی مقام بناٸیں گے اس موقع پر بابر مغل اور ارسلان بھٹی بھی انکے ہمراہ تھے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

