پاکستان
چندرا طوفان برطانیہ سے ٹکرا گیا ، نظام زندگی مفلوج ، تعلیمی ادارے بند
چندرا ( صداۓ سچ نیوز) چندرا طوفان برطانیہ سے ٹکرانے کے بعد نظام زندگی بری طرح متاثر ہو گئی ، ملک میں سیکڑوں تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق سیلابی طوفان کے باعث برطانیہ میں ٹرین سروس سمیت ٹریفک کا نظام متاثر ہے، درجنوں پروازیں بھی منسوخ اور تاخیر کا شکار ہیں۔ جنوب مغربی انگلینڈ میں کئی سڑکیں بند ہیں۔
برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ برطانیہ سے ٹکرانے والا یہ تیسرا بڑا طوفان ہے ، محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں شدید موسمی صورتحال کیلئے 7 وارننگز جاری کر دی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

