Connect with us

پاکستان

عمران خان کے علاج کا معاملہ،ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

imran-khan

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے سلسلے میں ڈاکٹرز کی 2رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹر ندیم قریشی پر مشتمل 2رکنی ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی ،گیٹ نمبر 5سے ایک ایمبولینس اور ڈاکٹرز کی ٹیم جیل میں داخل ہوئی ۔

میڈیکل ٹیم بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے بعد اسپتال منتقل کرنے سے متعلق فیصلہ کریگی۔

یاد رہے کہ اپوزیشن اتحاد نے عمران خان کی صحت کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔

دوسری جانب وفاقی حکومت کی جانب سے  گزشتہ روز عمران خان کی آنکھوں کے چیک اپ کے لیے الشفاء آئی اسپتال کے دو ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

SECP SECP
پاکستان48 منٹس ago

ملک میں 10ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، غیرملکی سرمایہ 218 فیصد بڑھ گیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ملک میں رواں سال فروری سے اپریل تک 10 ہزار سے زائد کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔...

fpcci fpcci
پاکستان56 منٹس ago

ایف پی سی سی آئی کی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں5 فیصد کمی کی تجویز

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے بجٹ27۔2026...

PMLQ PMLQ
پاکستان2 گھنٹے ago

گلگت بلتستان انتخابات، مسلم لیگ ق کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری

گلگت بلتستان (صداۓ سچ نیوز) مسلم لیگ قائد اعظم نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کو ٹکٹ...

america america
پاکستان2 گھنٹے ago

امریکا نے پاکستان کو دہشت گردی کیخلاف اہم شراکت دار قرار دے دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جاری کوششوں میں پاکستان کو ایک اہم اور کلیدی شراکت...

Abdul-Khabir-Azad Abdul-Khabir-Azad
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج کراچی میں ہوگا

ذوالحج 1447 کا چاند دیکھنے کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔  وزارت مذہبی امور کے مطابق مرکزی رویت...

ispr ispr
پاکستان2 گھنٹے ago

ایٹمی ملک کو جغرافیے سے مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن کی عکاس ہے، پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) آئی ایس پی آر نے بھارتی آرمی چیف جنرل اوپندرا دویویدی کے اشتعال انگیز...

israel israel
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اسرائیل کی دفاعی کمپنی کے قریب دھماکا، آگ کے شعلے دور تک دیکھے گئے

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کی دفاعی کمپنی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس سے آگ کے بادل میلوں...

Iranian president Iranian president
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایرانی صدر نے ملک میں موجود 4500 سال پرانے درخت کی تصویر شیئر کر دی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ایران میں موجود ساڑھے چار ہزار سال پرانے درخت کی...

Rana Sanaullah Rana Sanaullah
پاکستان3 گھنٹے ago

28 ویں ترمیم میں ووٹر کی عمر بڑھانے کی تجویز زیرغور ہے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جن مسائل...

Trump Trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کا نام لیے بغیر دھمکی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کا نام لیے بغیر دھمکی آمیز پیغام میں کہا ہے...

Trending