تازہ ترین
ایران کی دو درجے تک قیادت ختم ہو چکی، اب تیسرے درجے کی رہ گئی، امریکی صدر کا دعوی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کی دودرجےتک قیادت ختم ہوچکی،اب تیسرے درجےکی رہ گئی۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ایران کی فوج، بحریہ اور فضائیہ تقریباً ختم ہوچکی،ایران کے تمام 32 بحری جہازسمندر کی تہہ میں پہنچ چکے،کمیونیکیشن نظام بھی تباہ ہو چکا۔
امریکی صدر نےمزید کہا امریکی فوج کی کارکردگی غیرمعمولی اورشاندار رہی،ایران کی جوہری صلاحیت پر بی ٹو بمبارسےحملےکیے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

