برطانیہ اور یورپ
لندن میں مقیم معروف سماجی شخصیت سید غیور عباس مشہدی انتقال کر گئے
لندن (صدائے سچ نیوز) ایک عہد تمام ہوا، لندن میں مقیم معروف سماجی شخصیت سید غیور عباس مشہدی میں انتقال کر گئے۔
مرحوم انتہائی سخی دل اور وسیع حلقہ احباب رکھنے والے انسان تھے۔ وہ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن چکوال کے سرپرست اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں اور لندن میں چکوالیوں کے سب سے بڑے میزبان تھے۔
سیاسی، سماجی، مذہبی حلقوں نے انکی وفات پر انکے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے انکی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعاکی ہے ۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

