پاکستان
وکلاہ کے مسائل کا حل اہم ترجیح، سید علی عباس ایڈوکیٹ
ٹیکسلا (نمائندہ خصوصی سید ہادی عمران) ٹیکسلا بار کے آئندہ انتخابات میں سید علی عباس ایڈوکیٹ امیدوار جوائنٹ سیکرٹری نے صدائے سچ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد بار کی عظمت اور وقار کو بحال کرنا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وکلاء کے مسائل کے حل کے لیے وہ ہمیشہ صفِ اول میں کردار ادا کریں گے۔
سید علی عباس نے مزید کہا کہ بار اور بینچ کے درمیان مثبت اور مؤثر تعلق قائم رکھنا ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہوگا۔ انہوں نے خواتین وکلاء کے مسائل کے حل کے لیے خصوصی کوششیں کرنے کا بھی عزم ظاہر کیا۔
-
پاکستان3 ہفتے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
ایکسکلوسِو6 دن agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان2 مہینے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
پاکستان3 مہینے agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز
-
پاکستان4 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
اوورسیز پاکستانیز3 ہفتے agoبرطانیہ میں ازدواجی تحلیل: رجحانات، خدشات اور اصلاحی اقدامات

