Connect with us

تازہ ترین

ایپسٹین نیٹ ورک نے نائن الیون جیسا واقعہ کر کے الزام ایران پر لگانے کی سازش تیار کی ہے، علی لاریجانی

ali-larijani

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی کا  کہنا ہے کہ سُنا ہے ایپسٹین ٹیم کی باقیات نے نائن الیون جیسا واقعہ کرنے اور الزام ایران پر لگانے کی سازش تیار کی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں علی لاریجانی نے کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادی ایک ممکنہ ’فالس فلیگ‘ حملے کی سازش کر سکتے ہیں اور اس کا الزام ایران پر ڈال سکتے ہیں۔ ایران بنیادی طور پر ایسے دہشت گرد منصوبوں کا مخالف ہے، ایران کی جنگ امریکی عوام کے ساتھ نہیں ہے۔

علی لاریجانی نے کہا کہ ایران اس قسم کی دہشت گردانہ کارروائیوں کی سختی سے مخالفت کرتا ہے اور اس کی امریکا کے عوام کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں ہے۔

علی لاریجانی نے کہا کہ  ایران اس وقت امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اپنا دفاع کر رہا ہے، اور دفاعی کارروائی میں مضبوط اور فیصلہ کن انداز میں جواب دے رہا ہے تاکہ ایران پر حملہ آوروں کو سزا دی جا سکے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

PIMS Fire PIMS Fire
پاکستان4 سیکنڈز ago

سانحہ پمز کا مقدمہ 22 روز بعد بھی درج نہ ہوسکا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سانحہ پمز اسپتال کی ایف آئی آر 22 روز گزرنے کے بعد بھی درج نہ...

rain-pakistan rain-pakistan
پاکستان8 منٹس ago

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ...

Houthi Houthi
تازہ ترین16 منٹس ago

امریکی حکام اور حوثیوں کے درمیان گزشتہ ہفتے عمان میں خفیہ ملاقات ہوئی، خبر ایجنسی

مسقط (صداۓ سچ نیوز) غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر امریکی حکام...

lwmc-suthra-punjab lwmc-suthra-punjab
پاکستان24 منٹس ago

فتح جنگ، ستھرا پنجاب کے دعوے دھرے کے دھرے، شہر میں کچرے کے ڈھیر برقرار

فتح جنگ (صداۓ سچ نیوز) فتح جنگ میں ستھرا پنجاب کے دعووں کے باوجود صفائی کی صورتحال پر سوالات اٹھنے...

Khurram Jaffarani visits Aghosh Home Khurram Jaffarani visits Aghosh Home
پاکستان32 منٹس ago

خرم جعفرانی کا آغوش ہومز کا دورہ، خصوصی یتیم بچیوں کے لیے علیحدہ گھر کے قیام میں تعاون کی یقین دہانی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) معروف سماجی و فلاحی شخصیت اور ایڈ پلس آئی ایم سی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو...

Samarkand Olympiad Samarkand Olympiad
پاکستان54 منٹس ago

سمرقند اولمپیاڈ، پاکستان کا اسرائیل کیخلاف شطرنج میچ کا بائیکاٹ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے 46 ویں فائیڈ ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 میں اسرائیل کے خلاف میچ کا...

Gohar-Ali-Khan Gohar-Ali-Khan
پاکستان4 گھنٹے ago

بانی کی ہدایات ہیں سٹریٹ موومنٹ کا چلانا سہیل آفریدی کی ذمہ داری ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

Petroleum dealers Petroleum dealers
پاکستان4 گھنٹے ago

پیٹرولیم ڈیلرز کا ریلیف اسکیم کے طریقے پر اعتراض، اسکیم پر پیٹرول دینے سے انکار

کراچی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ریلیف اسکیم کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار کرتے...

gold-price gold-price
پاکستان4 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان میں دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل...

Gaza-building-collapse Gaza-building-collapse
تازہ ترین4 گھنٹے ago

غزہ میں خستہ حال عمارت گرنے سے بچوں سمیت 20 فلسطینی جاں بحق

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ خستہ حال عمارت گرنے سےبچوں سمیت 20فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔...

Trending