تازہ ترین
آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث آسٹریلیا کو بھی ایندھن کی قلت کا خدشہ
کینبرا (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث آسٹریلیا کو بھی ایندھن کی قلت کا خدشہ ہے۔
آسٹریلوی وزیراعظم نےکابینہ کا ورچوئل اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں تیل کی سپلائی اور قیمتوں کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
آسٹریلوی وزیراعظم نےکہا متحدہ عرب امارات میں آسٹریلوی فوجی اڈے کے قریب میزائل گرے،میزائل آج صبح المِنہاد بیس پر گرا جہاں آسٹریلیا کی فوج موجود ہے،کوئی آسٹریلوی زخمی نہیں ہوا، سب محفوظ ہیں،رہائشی بلاک اور طبی سہولت کے مرکز کو معمولی نقصان پہنچا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

