Connect with us

تازہ ترین

ایران میں بہنے والے آنسو مختلف نہيں، قاتل کو نام سے فرق نہیں پڑتا، طیب اردوان

erdogan

انقرہ (صداۓ سچ نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اس وقت ایران میں بہنے والے آنسو دنیا کے کسی بھی خطے میں مسلمان کے آنسو سے مختلف نہيں ہیں۔

دارالحکومت انقرہ میں اپنی جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے صوبائی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے رجب طیب اردوان نے کہا کہ قتلِ عام کرنے والے نیٹ ورک کے سامنے کیا فرق پڑتا ہے کہ ہمارا نام علی ہو، مرتضیٰ ہو، عمر ہو، عائشہ، زینب، حسن ہو یا حسین ہو۔

طیب اردوان نے کہا کہ ایران پر اسرائیل اور امریکا کے حملوں نے خطے کو شدید بحران سے دوچار کر دیا ہے، خطہ مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے۔ یہ جنگ پورے خطے کو متاثر کر رہی ہے، جہاں نہ مسلک کی تمیز رہی ہے نہ نسل کی اور ہر حملہ مشترکہ نقصان کا سبب بن رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ترکیہ اپنے برادر ممالک میں کوئی فرق نہيں کرتا، انہيں مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

dollar dollar
پاکستان6 منٹس ago

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے

پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) اور ریزیلینس اینڈ سسٹینیبل فیسلٹی...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین11 منٹس ago

برطانیہ آبنائے ہرمز کے تحفظ کیلئے بین الاقوامی فوجی مشن میں شامل

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ آبنائے ہرمز کے تحفظ کے لیے بین الاقوامی فوجی مشن میں شامل ہو گیا۔ مقامی...

pakistan-electricity-distribution-companies pakistan-electricity-distribution-companies
پاکستان17 منٹس ago

بجلی صارفین سے 3 سال میں 1906 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولیوں کا انکشاف

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی کے بلوں میں بھی 3 سال میں صارفین سے اربوں کی ٹیکس کی مد میں...

pinky drug dealer pinky drug dealer
پاکستان31 منٹس ago

منشیات فروش پنکی کی عدالت میں پیشی کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور (صداۓ سچ نیوز) ڈرگ سپلائر ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات اور غیر قانونی اسلحہ برآمدگی کے مقدمات میں گزشتہ...

us-china us-china
تازہ ترین38 منٹس ago

چین امریکا کے ساتھ مساوات اور احترام کی بنیاد پر کام کرنے کیلئے تیار

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق چین امریکا کے ساتھ مساوات اور احترام کی بنیاد پر...

trump trump
پاکستان2 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان پر بطور ثالث مکمل اعتماد کا اظہار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر بطور ثالث مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔  چین روانگی...

petrol pumps petrol pumps
پاکستان2 گھنٹے ago

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی وصولی 1200 ارب روپے سے متجاوز

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی وصولی 1200 ارب روپے سے...

liaqat-shaheed liaqat-shaheed
پاکستان3 گھنٹے ago

خودکش بمبار کو روکنے والے لیاقت شہید کو ستارہ شجاعت دینے کی منظوری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت نے خودکش دہشت گرد کو روک کر قیمتی جانیں...

crypto salate crypto salate
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کی ریگولیشنز پوری کرنے میں اسرائیل کے برابر آ گیا کرپٹو سلیٹ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) کرپٹو ڈیجیٹل اثاثہ جات سے متعلق عالمی پلیٹ فارم ’کرپٹو سلیٹ‘ نے اپنی رپورٹ میں...

burevestnik-cruise-missile burevestnik-cruise-missile
تازہ ترین3 گھنٹے ago

روس کی جانب سے سرمات میزائل کا کامیاب تجربہ

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس نے اپنے نئے ’سرمت‘ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ میزائل کی رینج 35 ہزار...

Trending