Connect with us

تازہ ترین

دشمن کی آبنائے ہرمز پر قبضےکی خواہش کبھی حقیقت نہیں بنے گی، ترجمان خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز

Khatam al-Anbiya spokesperson

تہران (صداۓ سچ نیوز) خاتم الانبیخاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ دشمن آبنائے ہرمز پر قبضہ کرنا چاہتا ہے لیکن اس کی یہ خواہش کبھی حقیقت نہیں بنے گی اور ہمیشہ کے لیے دفن ہو جائے گی۔

ایرانی خبر ایجنسی وانا کے مطابق خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر اور اسرائیلی حکام کے غلط اندازوں نے انہیں ایرانی قوم اور اس کی مسلح افواج کی طاقت کا سامنا کرنے پر مجبور کر دیا۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی اسٹریٹجک غلطی انہیں کمزوری اور ناکامی کے راستے پر ڈال رہی ہے۔

ترجمان نے واضح کیا کہ دشمن نفسیاتی جنگ مسلط کر کے، جدید عسکری ساز و سامان کی نمائش کرتے ہوئے اور عام شہریوں، خواتین، بچوں، سائنسدانوں اور فوجی کمانڈروں پر دہشت گرد حملوں کے ذریعے ایران کو قابو کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم یہ اقدامات محض فریب اور خواب سے زیادہ کچھ نہیں ہیں۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایرانی قوم اور اس کی مسلح افواج ہر جارحیت کے خلاف مضبوطی سے کھڑے ہونے اور کسی بھی حملہ آور کو عبرت ناک شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

بیان کے آخر میں کہا گیا کہ فتح صرف اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ ہی کی جانب سے ہے، جو سب سے بڑی حکمت والا اور قادرِ مطلق ہے۔اء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ دشمن آبنائے ہرمز پر قبضہ کرنا چاہتا ہے لیکن اس کی یہ خواہش کبھی حقیقت نہیں بنے گی اور ہمیشہ کے لیے دفن ہو جائے گی۔

ایرانی خبر ایجنسی وانا کے مطابق خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر اور اسرائیلی حکام کے غلط اندازوں نے انہیں ایرانی قوم اور اس کی مسلح افواج کی طاقت کا سامنا کرنے پر مجبور کر دیا۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی اسٹریٹجک غلطی انہیں کمزوری اور ناکامی کے راستے پر ڈال رہی ہے۔

ترجمان نے واضح کیا کہ دشمن نفسیاتی جنگ مسلط کر کے، جدید عسکری ساز و سامان کی نمائش کرتے ہوئے اور عام شہریوں، خواتین، بچوں، سائنسدانوں اور فوجی کمانڈروں پر دہشت گرد حملوں کے ذریعے ایران کو قابو کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم یہ اقدامات محض فریب اور خواب سے زیادہ کچھ نہیں ہیں۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایرانی قوم اور اس کی مسلح افواج ہر جارحیت کے خلاف مضبوطی سے کھڑے ہونے اور کسی بھی حملہ آور کو عبرت ناک شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

بیان کے آخر میں کہا گیا کہ فتح صرف اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ ہی کی جانب سے ہے، جو سب سے بڑی حکمت والا اور قادرِ مطلق ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

AJK Police AJK Police
تازہ ترین55 منٹس ago

آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا

مظفر آباد (صداۓ سچ نیوز) آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتارکرلیا۔ آزاد جموں...

A power outage A power outage
پاکستان1 گھنٹہ ago

کراچی، متعدد علاقوں میں ڈیڑھ گھنٹے بجلی کا بریک ڈاؤن

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے متعدد علاقوں میں رات گئے بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا جو ڈیڑھ گھنٹے بعد...

Water Shortage Threatens Water Shortage Threatens
پاکستان1 گھنٹہ ago

پانی کی کمی کے باعث گندم کی پیداوار متاثر ہونے کا خطرہ، پانی کی قلت کی وجوہات کیا ہیں؟

ملک میں پانی کی کمی کے باعث گندم کی پیداوار متاثر ہونے کے خطرات منڈلانے لگے۔ ملک میں ربیع سیزن...

US Military Aircraft US Military Aircraft
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران کیخلاف جنگ کے دوران کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا، رپورٹ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے خلاف جنگ میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچنے کا...

Trump Trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل ایران جنگ سے قبل کی سطح پر بحال ہو گئی، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل ایران...

prime-minister-shehbaz-sharif prime-minister-shehbaz-sharif
پاکستان2 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کو ہر قیمت...

policemen policemen
پاکستان2 گھنٹے ago

کوہاٹ، پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی، دہشتگرد فرار

کوہاٹ (صداۓ سچ نیوز) کوہاٹ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈی...

SecKP and Balochistan Operations SecKP and Balochistan Operations
پاکستان2 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 18 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 18 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک...

United-Nations United-Nations
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان کی سفارتی کامیابی، یو این میں سرحد پار آبی تعاون سے متعلق قرارداد منظور

جنیوا (صداۓ سچ نیوز) جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں محفوظ پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی...

Petrochemical and Pharmaceutical Facilities Petrochemical and Pharmaceutical Facilities
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران، امریکی حملوں سے 100 سے زائد پیٹرو کیمیکل اور دوا ساز تنصیبات متاثر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے نتیجے میں ملک بھر میں 111 پیٹروکیمیکل...

Trending