تازہ ترین
ایران پر اب تک 800 سے زائد حملے کیے اور 4 ہزار اہداف کو نشانہ بنایا: اسرائیلی فوج
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ ایران کےخلاف جنگ کے پہلے مہینےمیں 800 سےزائد فضائی حملے کیے جن میں 2 ہزار سے زیادہ ایرانی فوجی اور کمانڈرز کو ختم کیا۔
اسرائیلی فوج کے مطابق ایران پر حملوں میں تقریباً 16 ہزار مختلف ہتھیار استعمال کیے جبکہ 4 ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا،اسرائیلی فوج
دوسری جانب ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکااسرائیل حملوں میں اب تک 1937 افراد شہید ہوئے جن میں 240 خواتین اور 212 بچے شامل ہیں۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

