تازہ ترین
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا حزب اللہ کی قیادت کو خراجِ تحسین، مسلسل حمایت جاری رکھنے کا اعلان
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خبر رساں اداے ایسنا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کے نام پیغامِ تشکر بھیجا ہے اور حزب اللہ کی مسلسل حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حزب اللہ کی قیادت اسلامی دنیا کے بدترین دشمنوں کے مقابلے میں استقامت، ثابت قدمی اور صبر کی علامت ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ حزب اللہ کے رہنما اس جدوجہد میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں اور ان کی قیادت کو ایران قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

