Connect with us

تازہ ترین

یوکرین کا ڈرون گرانے والا نظام اورفوجی مہارت مشرق وسطیٰ میں نتائج دے رہے ہیں، زیلنسکی

Volodymyr Zelenskyy

کیف (صداۓ سچ نیوز) یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین کا ڈرون گرانے والا نظام اورفوجی مہارت مشرق وسطیٰ میں نتائج دے رہے ہیں۔

زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین کا پہلےہی سعودی عرب، یو اے ای، قطر اور اردن کے ساتھ تعاون جاری ہے جبکہ یوکرین بحرین،کویت اورعراق سے بھی رابطے میں ہے۔

یوکرینی صدر نے کہا کہ یوکرینی حکومت ترکیے اور دیگرممالک سے ممکنہ تعاون پربھی بات چیت کررہی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

nepra nepra
پاکستان26 منٹس ago

نیپرا نے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے لیے بجلی 34 پیسے فی...

Ibrahim-azizi Ibrahim-azizi
تازہ ترین32 منٹس ago

آؤ ہم تمہارا انتظار کر رہے ہیں، ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کا ردعمل

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے جزیرے خارگ پر حملے کی دھمکی پر...

usa-and-iran usa-and-iran
تازہ ترین41 منٹس ago

امریکی فوج کی حمایت کرنے والا ہر مرکز ہمارا ہدف ہوگا، خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز

تہران (سداۓ سچ نیوز) ایران کی مشترکہ کمانڈ خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح امریکی فوج...

field-marshal-asim-munir field-marshal-asim-munir
پاکستان47 منٹس ago

دشمن انٹیلی جنس ایجنسیز کی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشوں سے مسلح افواج مکمل باخبر ہیں، فیلڈ مارشل

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں سیکیورٹی اینڈ وار...

plane plane
تازہ ترین54 منٹس ago

بحیرہ عرب میں لاپتہ ہونے والے کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا

بحیرہ عرب میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے نجی کمپنی کے کارگو طیارے کا ملبہ اورماڑہ کے ساحل سے 53...

trump trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ممکنہ طور پر آج رات بھی ایرانی اہداف پر حملہ کریں گے، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سمٹ کی سائیڈ لائن میں  یوکرین کے صدر زیلنسکی سے...

Trump Trump
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران کیساتھ ایم او یو ختم ہو چکا، جنگ بندی بھی ختم ہو گئی، ڈونلڈ ٹرمپ

انقرہ (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے خیال میں ایران کے ساتھ ایم اویو...

Cargo-plane-crash Cargo-plane-crash
پاکستان8 گھنٹے ago

کارگو طیارہ حادثہ، بحری اور فضائی سرچ آپریشن جاری، تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) شارجہ سے کراچی آنے والا کے نجی ایئرلائن کا ایک مال بردار طیارہ کراچی کے قریب...

sindh education department sindh education department
پاکستان9 گھنٹے ago

سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز میں جدید ایگزام سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ، ای مارکنگ اور ڈیجیٹلائزیشن کی منظوری کی تیاری

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں جدید ٹیکنالوجی اور عالمی معیار کے امتحانی...

Baqir-Qlibaf Baqir-Qlibaf
تازہ ترین9 گھنٹے ago

غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کا دور ختم ہو چکا، ایران جھکتا نہیں، باقر قالیباف

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے چیف مذاکرات کار اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی حملوں...

Trending