تازہ ترین
مشرق وسطی میں کشیدہ صورتحال، پنجاب حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور (صداۓ سچ نیوز) مشرق وسطی میں کشیدہ صورتحال جاری ہے تاہم پنجاب حکومت نے صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کفایت شعاری کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ حکومت کی جانب سے متبادل اقدامات اپنانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ کفایت شعاری مانیٹرنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس کے فیصلوں کی رپورٹ پیش ہوگی اور فیصلوں کی توثیق پر بھی غور ہو گا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

