Connect with us

تازہ ترین

ایران نے صیہونی ریاست پر کلسٹر میزائل داغ دیے،متعددافراد زخمی

khyber-missile

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) ایران نے صیہونی ریاست پر کلسٹر میزائل داغ دیے۔ تل ابیب سمیت کئی شہروں میں سائرن بج اٹھے۔

ایرانی حملوں سے حیفا اور بنی براک میں تباہی، عمارتوں کو نقصان پہنچا ۔ گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ سات اسرائیلی زخمی ہوگئے۔ بحرین کے دارالحکومت میں امریکی بیس پر بھی ڈرون حملہ کیا ۔ آگ بھڑک اٹھی۔

بغداد میں امریکی سفارتی مرکز نشانہ  وکٹوریہ ایئربیس پر میزائل مارے۔ سعودی وزارت دفاع نے مزید چار ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

دوسری جانب آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں عراقی ملیشیا کے حملے متوقع ہے۔ امریکی سفارتخانے نے امریکی شہریوں کو عراق چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

ambulance ambulance
پاکستان3 منٹس ago

لاہور، نشترکالونی میں ورکشاپ کی خستہ حال چھت گر گئی، 4 افراد زخمی

لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں ایک ورکشاپ کی خستہ حال چھت گرنے سے چار افراد زخمی...

Trump Trump
تازہ ترین11 منٹس ago

نیٹو نے بہت مایوس کیا، ایران جنگ میں ہمیں کسی کی ضرورت نہیں تھی، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیٹو نے بہت مایوس کیا ہے، ایران...

torrential-rains-in-china torrential-rains-in-china
تازہ ترین8 گھنٹے ago

چین میں سمندری طوفان میساک سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی، 9 افراد لاپتہ

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین میں سمندری طوفان میساک سے ہلاکتوں کی تعداد 15ہو گئی،9 افراد لاپتہ ہیں۔ چینی حکام...

Damascus Damascus
تازہ ترین8 گھنٹے ago

دمشق میں 2 دھماکے، فرانسیسی صدر دورے پر موجود

دمشق (صداۓ سچ نیوز) شام کے دارالحکومت دمشق میں 2 دھماکے سنے گئے ہیں۔ دھماکے وزارتِ سیاحت کے ہیڈکوارٹرز کے...

gold-rate gold-rate
پاکستان8 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

امریکی فیڈرل ریزرو کے جون کے اجلاس کے منٹس جاری ہونے سے قبل عالمی منڈی میں منگل کو سونے کی...

abbas araqchi abbas araqchi
تازہ ترین9 گھنٹے ago

دھمکیاں جاری رہیں تو حتمی معاہدے پر مذاکرات شروع نہیں ہوں گے، امریکا دستخط کی عزت کرے: عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دھمکیاں جاری رہیں تو حتمی معاہدے پر مذاکرات...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین9 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز میں 2 جہازوں پر حملہ، امریکا نے ایران پر الزام عائد کر دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) عمان کے ساحل کے قریب ایک تجارتی آئل ٹینکر پر نامعلوم میزائل نما شے سے حملے...

indus-waters-treaty indus-waters-treaty
پاکستان9 گھنٹے ago

سندھ طاس معاہدے کا دفاع ہر قیمت پر کیا جائے گا،وزیر دفاع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) دریا صرف پانی نہیں بلکہ کھیتوں کی ہریالی اور قوم کے مستقبل کی ضمانت ہیں۔...

ziarat ziarat
پاکستان10 گھنٹے ago

زیارت، پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، 9 اہلکار شہید

زیارت (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے مانگی میں پولیس کی چوکی پر مسلح افراد کے حملے میں...

qom qom
تازہ ترین10 گھنٹے ago

قم میں علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا، لاکھوں سوگواروں کی شرکت

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای اور ان کے خاندان کے 4 افراد کی...

Trending