Connect with us

تازہ ترین

اگر دشمن زمینی کارروائی کی کوشش کرے تو ان میں سے ایک بھی زندہ واپس نہیں جانا چاہیے، ایرانی کمانڈر ان چیف کی ہدایت

commander chief ameer hatmi

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق ایرانی فوج کے آپریشنل کمانڈر چیف  جنرل امیر حاتمی اعلیٰ عسکری قیادت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آپریشنل ہیڈکوارٹرز کو دشمن کی نقل و حرکت انتہائی درستگی کے ساتھ مانیٹر کرنے کی ہدایت کردی۔

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے فوجی کمانڈرز کو ہدایت کی ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی سرگرمیوں پر لمحہ بہ لمحہ نظر رکھی جائے تاکہ کسی ممکنہ زمینی کارروائی کا بروقت جواب دیا جا سکے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

arshad chial arshad chial
برطانیہ اور یورپ10 گھنٹے ago

پاکستان پریس کلب برطانیہ کے انتخابات مکمل، نو منتخب عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا

لندن (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پریس کلب برطانیہ کے سالانہ انتخابات مکمل ہونے کے بعد نو منتخب کابینہ نے اپنے...

pti pti
پاکستان10 گھنٹے ago

کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں کا مشترکہ بیان، بانی کی صحت پر تشویش کا اظہار

کوٹ لکھپت (صداۓ سچ نیوز) کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے اپنے...

icc icc
تازہ ترین10 گھنٹے ago

آئی سی سی سالانہ جنرل اجلاس، ون ڈے کرکٹ کو 40 اوورز تک محدود کرنے سمیت اہم تجاویز زیر غور

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ جنرل اجلاس میں عالمی کرکٹ کے مستقبل سے متعلق متعدد اہم تجاویز...

asif-zardari asif-zardari
پاکستان11 گھنٹے ago

صدر آصف علی زرداری اعلیٰ سطح کے وفد سمیت کرغزستان کےسرکاری دورے پر پہنچ گئے

چولپان اَتا (صداۓ سچ نیوز) صدر آصف علی زرداری اعلیٰ سطح کے وفد سمیت کرغزستان کےسرکاری دورے پر پہنچ گئے...

gaza gaza
تازہ ترین11 گھنٹے ago

حماس کے اعلان پر غزہ بورڈ آف پیس نے رد عمل جاری کر دیا

غزہ (صداۓ سچ نیوز) حماس کے اعلان پر غزہ بورڈ آف پیس نے رد عمل جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ...

ISPR ISPR
پاکستان11 گھنٹے ago

پاکستان کے جائز پانی کے حصے کیلئے تمام ضروری اقدامات سے قطعا گریز نہیں کیا جائے گا، پاک فوج کا واضح اعلان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کورکمانڈرز کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ تمام کمانڈرز...

Russia Bank Russia Bank
تازہ ترین11 گھنٹے ago

یورپی انٹیلی جنس نے روس میں سنگین بینکاری بحران کا خدشہ ظاہر کردیا

یورپی انٹیلی جنس رپورٹ میں 2026ء میں روس میں بڑے اور سنگین بینکاری بحران کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔...

trump trump
تازہ ترین11 گھنٹے ago

ہم ایران میں رجیم چینج کرنا نہیں چاہتے،  ڈیل ہی میری ترجیح ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدرنے  ٹرمپ اکاؤنٹ کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج...

gold gold
تازہ ترین19 گھنٹے ago

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں پیر کے روز تقریباً دو ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب مستحکم رہیں...

quetta quetta
پاکستان19 گھنٹے ago

کوئٹہ، ہنہ اوڑک میں مسلح افراد و مقامی افراد میں فائرنگ، 3 جاں بحق، 8 زخمی

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک میں مسلح افراد اور مقامی افراد کے درمیان فائرنگ کا...

Trending