تازہ ترین
امریکا واسرائیل کا تہران میں صدی پرانے طبی تحقیقاتی ادارے پر حملہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران میں قائم صدی (100 سال) پرانے طبی تحقیقاتی ادارے کو نشانہ بنایا گیا جس سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
ترجمان کے مطابق 1920 میں قائم ہونے والا یہ ادارہ ایران میں طبی تحقیق اور ویکسین سازی کا ایک اہم مرکز ہے۔
انہوں نے اس حملے کو بین الاقوامی صحت کے تحفظ پر براہِ راست حملہ قرار دیا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

