Connect with us

تازہ ترین

اسرائیلی حملوں کے باعث لبنان کے اسپتالوں میں جان بچانے والا طبی سامان ختم ہوسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

blast in lebonan

بیروت (صداۓ سچ نیوز) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ لبنان میں  بڑے پیمانے پر اسرائیلی حملوں کے بعد زخمیوں کی بڑھتی تعداد کے باعث چند روز میں اسپتالوں میں جان بچانے والے ضروری طبی سامان کی قلت پیدا ہوسکتی ہے۔

لبنان میں عالمی ادار صحت کے نمائندے ڈاکٹر عبد الناصر ابوبکر نے رائٹرز کو بتایا کہ ٹراما مینجمنٹ سے متعلق بعض طبی سامان کی قلت پیدا ہو چکی ہے اور امکان ہے کہ یہ چند دن میں ختم ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ان جان بچانے والی ٹراما کٹس میں پٹیاں، اینٹی بایوٹکس اور اینستھیٹکس شامل ہوتی ہیں جو  زخمیوں کے علاج میں استعمال کی جاتی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

us-weapon us-weapon
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران جنگ، امریکی اسلحہ ذخائر کی بحالی میں 5 سال لگ سکتے ہیں، سابق پینٹاگون عہدیدار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے سابق پینٹاگون عہدیدار مارک کینشین نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں...

us-strikes-on-iran us-strikes-on-iran
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران میں تازہ امریکی حملوں میں 4 افراد شہید، متعدد زخمی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے مختلف شہروں میں تازہ امریکی میں 4 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔...

iran iran
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی فوج کا اردن اور بحرین میں امریکی اڈوں پر ڈرون حملوں کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایران نے ڈرون حملوں کے ذریعے...

masjid e aqsa masjid e aqsa
تازہ ترین2 گھنٹے ago

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی کارروائیاں، پاکستان سمیت 8 عرب و اسلامی ممالک کی مذمت، مشترکہ اعلامیہ جاری

پاکستان سمیت 8 عرب اور اسلامی ممالک نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی وزرا اور آبادکاروں...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین2 گھنٹے ago

عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ تاحال...

abbas-araghchi abbas-araghchi
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ٹرمپ کا ایرانی منجمد اثاثے استعمال کرنے کا اعلان خطرناک مثال قائم کرے گا، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے منجمد اثاثے...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز میں نقصانات کا ازالہ ایرانی فنڈز سے کرنے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اب سے کسی بھی جہاز پر حملے...

US-launches-strikes US-launches-strikes
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران پر امریکی حملے جاری، حملوں کے دوبارہ آغاز کے بعد سے 55 افراد شہید،سیکڑوں زخمی

واشنگٹن (صداے سچ نیوز) امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹکام) کا کہنا ہے کہ اس نے مسلسل 13ویں رات ایران...

Sardar-Tanveer-Ilyas Sardar-Tanveer-Ilyas
پاکستان16 گھنٹے ago

آزاد کشمیر الیکشن، استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق

آزاد کشمیر(صداۓ سچ نیوز) آزاد کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے بڑی سیاسی پیشرفت سامنے آئی ہے، استحکام...

pta pta
پاکستان16 گھنٹے ago

موبائل فون کمپنیزکی غیرمعیاری سروس، پی ٹی اے نے آپریٹرز کو 30 روز کی مہلت دیدی

موبائل کمپنیوں کی غیر معیاری سروس اور کوریج پر پی ٹی اے متحرک ہو گیا، آپریٹرز کو خامیاں دور کرنے...

Trending