تازہ ترین
ایران میں اسرائیلی و امریکی حملوں کے نتیجے میں ہونیوالی شہادتوں کی تعداد 3000 سے تجاوز کرگئی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے فرانزک میڈیسن آرگنائزیشن کے سربراہ عباس مسجدی آرانی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
انہوں نے ایرانی میڈیا ادارے میزان آن لائن سے گفتگو میں بتایا کہ تقریباً 40 فیصد لاشوں کی ابتدائی طور پر شناخت ممکن نہیں ہو سکی۔
عباس مسجدی آرانی کے مطابق فرانزک ٹیمیں عدلیہ کے ساتھ مل کر متاثرین کی شناخت اور دیگر کارروائیوں پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

