تازہ ترین
اسرائیلی حملوں کے باعث لبنان کے اسپتالوں میں جان بچانے والا طبی سامان ختم ہوسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت
بیروت (صداۓ سچ نیوز) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ لبنان میں بڑے پیمانے پر اسرائیلی حملوں کے بعد زخمیوں کی بڑھتی تعداد کے باعث چند روز میں اسپتالوں میں جان بچانے والے ضروری طبی سامان کی قلت پیدا ہوسکتی ہے۔
لبنان میں عالمی ادار صحت کے نمائندے ڈاکٹر عبد الناصر ابوبکر نے رائٹرز کو بتایا کہ ٹراما مینجمنٹ سے متعلق بعض طبی سامان کی قلت پیدا ہو چکی ہے اور امکان ہے کہ یہ چند دن میں ختم ہو جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ان جان بچانے والی ٹراما کٹس میں پٹیاں، اینٹی بایوٹکس اور اینستھیٹکس شامل ہوتی ہیں جو زخمیوں کے علاج میں استعمال کی جاتی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

