تازہ ترین
آبنائے ہرمز سے 24 گھنٹے میں ایک بھی ایرانی جہاز نہیں گزر سکا، سینٹ کام
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ(سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے پہلے 24 گھنٹوں میں ایک بھی ایرانی جہاز آبنائے ہرمز سے نہیں گزر سکا۔
سینٹ کام کے مطابق امریکی فوج نے 6 بحری جہازوں کو واپس لوٹایا، جن 6 جہازوں کو واپس خلیج عمان میں ایرانی بندرگاہ کی طرف بھیج دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ ترک کر دے، سعودی عرب
سینٹ کام کے مطابق آبنائے ہرمز کی بندش کے لیے 10 ہزار سے زائد سیلرز، میرینز اور ایئرمین ڈیوٹی پر تعینات ہیں، مشن میں درجنوں جنگی جہاز اور طیارے بھی مامور ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی ناکہ بندی کے باوجود ایرانی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرگئے
سینٹ کام کے مطابق آبنائے ہرمز کی بندش ایرانی پورٹ کی طرف آنے جانے والے تمام بحری جہازوں کے لیے ہے جبکہ ایران کے علاوہ خلیج کی تمام بندرگاہیں بحری جہازوں کے لیے کھلی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

