Connect with us

پاکستان

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری، شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ ہو گیا

pakistan-electricity-distribution-companies

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ ہو گیا۔

 کراچی کے متعدد علاقوں میں 10، 10 گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے، اسلام آباد بھی 6، 6 گھنٹے بجلی سے محروم رہتا ہے۔

لاہور کے ‏علاقوں میں 5 سے 6 گھنٹے تک بجلی غائب ہو جاتی ہے، جبکہ پشاور کے شہری علاقوں میں 6 گھنٹے اور نواحی علاقوں میں 14 گھنٹے تک بجلی بند رہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یورپی ممالک میں آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے پاک کرنے کی مکمل صلاحیت موجود ہے، فرانس

بلوچستان کے مختلف شہروں میں بھی 10 سے 12 گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 20 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ جاری رہتی ہے۔

راولپنڈی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی دیکھی گئی، 8 سے 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کم ہو کر 2 سے 3 گھنٹے ہو گئی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

hafiz_naeem hafiz_naeem
پاکستان36 منٹس ago

پیٹرول کی قیمت 225 روپے ہونے تک احتجاج جاری رہے گا، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرول کی قیمت 225 روپے کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امیر جماعت اسلامی...

pti-chairman-barrister-gohar pti-chairman-barrister-gohar
پاکستان57 منٹس ago

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے نئے صوبوں کی حمایت کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے نئے صوبوں کی حمایت...

solar-users solar-users
پاکستان1 گھنٹہ ago

25 کلو واٹ تک سولر صارفین کیلئے نیپرا سے اجازت کی شرط ختم

اسلام آباد (سداۓ سچ نیوز) نیپرا نے 25 کلو واٹ سولر صارفین کےلیے منظوری کا اختیار  بجلی تقسیم کارکمپنیوں کو دیدیا۔...

iran-mohammad-akramina iran-mohammad-akramina
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایرانی فوج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے، ترجمان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ ترجمان...

Balochistan-Police Balochistan-Police
پاکستان1 گھنٹہ ago

بسیمہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شام 6 بجے سے صبح 11 بجے تک کرفیو نافذ

بسیمہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظرشام 6 بجے سے...

pm-shehbaz pm-shehbaz
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، صدر شی جن پنگ کا خط پیش کردیا

وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے ملاقات کی ہے، اس دوران چینی سفیر نے وزیراعظم...

pakistan-foreign-office pakistan-foreign-office
پاکستان1 گھنٹہ ago

پاکستان سمیت 8 عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کاغزہ میں اسرائیلی خلاف ورزیوں پر مشترکہ اعلامیہ جاری

پاکستان سمیت 8 عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں اسرائیلی خلاف ورزیوں پر مشترکہ اعلامیہ جاری...

yemen-houthis yemen-houthis
تازہ ترین2 گھنٹے ago

یمن میں حوثی باغیوں کے یمنی فورسز پر حملے، 45 افراد ہلاک ہوگئے

صنعاء (صداۓ سچ نیوز) یمن میں حوثی عسکریت پسندوں کے مارب اور حضرالموت میں یمنی ایمرجنسی فورسز کے ٹھکانوں پر...

pm-shehbaz-sharif pm-shehbaz-sharif
پاکستان8 گھنٹے ago

وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ سعودی عرب کیلئے روانہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ سعودی عرب کے لیے روانہ ہو گئے۔ فیلڈ مارشل عاصم...

murad ali shah murad ali shah
پاکستان8 گھنٹے ago

محسن نقوی کے بیان کو زیادہ اہمیت نہیں دینی چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ  وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان کو...

Trending