پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف کی بلغاریہ کے پارلیمانی انتخابات میں تاریخی کامیابی پر رومین رادیو کو مبارکباد
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلغاریہ کے پارلیمانی انتخابات میں تاریخی کامیابی پر رومین رادیو کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بلغاریہ کے ساتھ اپنے خوشگوار اور دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ۔
بدھ کو ’’ایکس‘‘ پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان بلغاریہ کی نو منتخب حکومت کے ساتھ مل کر آنے والے دنوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

