تازہ ترین
امریکی فوج کا مذاکرات میں رکاوٹ ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کے آپشن پر غور
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے مذاکرات میں رکاوٹ ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کے آپشن پر غور کردیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج نے اعلیٰ ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کے آپشن پر غور شروع کردیا، ایسی قیادت کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے جو مذاکرات میں رکاوٹ ہے۔
رپورٹ کے مطابق احمد وحیدی سمیت پاسداران انقلاب کی دیگر قیادت ممکنہ اہداف میں شامل ہیں، جنگ بندی ختم ہونے پر آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی کا بھی امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی حکام کا ایک اور ایرانی تیل بردار ٹینکر کو تحویل میں لینے کا دعویٰ
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی فوج نے ایران کے خلاف دوبارہ کارروائی کیلئے تیاری مکمل کرلی، امریکی افواج نےجنگی جہازوں اور طیاروں کی پوزیشنز تبدیل کیں، تیسرا طیارہ بردار جہاز بھی ایران کے قریب پہنچ گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

