تازہ ترین
ایران نے آبنائے ہرمز میں دوست ممالک کو ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے آبنائے ہرمز میں دوست ممالک کو ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا۔
ماسکو میں ایرانی سفیر کاظم جلالی نے روسی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال ہم نے کچھ دوست ممالک کو استثنیٰ دیا ہوا ہے۔ وزارت خارجہ اس استثنیٰ کو برقرار رکھنے کی کوشش کررہی ہے۔
کاظم جلالی نے کہا کہ دوسرا فریق مذاکرات چاہتا ہے تو ہم بھی مذاکرات کریں گے لیکن اگران کا شوق جنگ کرنے کا ہے تو ہم بھی جنگ کیلئے تیار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مجتبیٰ خامنہ ای کہاں ہیں؟ نئی رپورٹ میں صحت سے متعلق تشویشناک انکشافات
قبل ازیں ایرانی پارلیمنٹ کے نائب سپیکر حامد رضا نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آبنائے ہرمز پر عائد ٹول ٹیکس سے پہلی آمدن ایران کو موصول ہو گئی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق حامد رضا کا کہنا تھا کہ رقم مرکزی بینک کے اکاونٹ میں جمع کروا دی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا تھا کہ ڈپٹی اسپیکر نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں کہ یہ آمدنی کس سے اور کیسے وصول کی گئی۔
-
پاکستان1 مہینہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

