Connect with us

تازہ ترین

صدر ٹرمپ کا اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

witkoff-kushne

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سی این این کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایلچی اسٹیو وٹکوف کی قیادت میں وفد کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، جہاں وہ اسلام آباد میں ایرانی وفد کے ساتھ مذاکرات میں حصہ لیں گے۔

امریکی ٹی وی کے مطابق  یہ مذاکرات اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے، جہاں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس فی الحال ان مذاکرات میں شریک نہیں ہوں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

pm-shehbaz pm-shehbaz
پاکستان53 منٹس ago

وزیراعظم رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ سعودی عرب کا جلد امکان ہے۔ سعودی حکام سے پاک سعودی...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران امریکا معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل بحال

ایران امریکا معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت اور تیل کی ترسیل بحال ہو گئی۔ بین...

us-iran-peace-deal us-iran-peace-deal
پاکستان1 گھنٹہ ago

مذاکرات ہونے ہی ہونے ہیں، امریکا ایران تکنیکی مذاکرات کو ملتوی قرار نہیں دیا جاسکتا، پاکستان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستانی حکام دفتر خارجہ کے مطابق امریکا ایران تکنیکی مذاکرات کو ملتوی قرار نہیں دیا...

gold-price-today gold-price-today
پاکستان2 گھنٹے ago

عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ جیولرز کے مطابق پاکستان...

france foreign minister france foreign minister
تازہ ترین2 گھنٹے ago

فرانس کا لبنان پر حملے روکنے کیلئے امریکا سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

پیرس (صداۓ سچ نیوز) فرانس کے وزیرِ خارجہ ژاں نوئیل بارو نے کہا ہے کہ امریکا کو چاہیے کہ وہ...

Trump Trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

کیا امریکا میں واقعی قیمتیں کم ہو رہی ہیں؟ ٹرمپ کے دعوؤں کی حقیقت کیا ہے؟

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے کے بعد دعویٰ...

ali-pervaiz-malik ali-pervaiz-malik
پاکستان3 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کوجلد اچھی خبر دیں گے،علی پرویزملک

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیرپٹرولیم علی پرویزملک کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کوجلد اچھی خبر دیں...

syed shajjar abbas syed shajjar abbas
تازہ ترین5 گھنٹے ago

نبأ عظیم سے ذبحِ عظیم تک

تحریر: سید شجر عباس قرآنِ مجید میں سورۂ نبأ کی ابتدا ان الفاظ سے ہوتی ہے: عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ ۝ عَنِ...

Syed Arshad Ali Naqvi Syed Arshad Ali Naqvi
تازہ ترین21 گھنٹے ago

واقعہ کربلا کے تاریخی اسباب اور شہدائے کربلا!

ایک تحقیقی جائزہ-سلسلہ نمبر 3 تحریر: سید ارشد علی نقوی یزید نے حکومت سنبھالتے ہی مدینہ کے گورنر ولید بن...

Iran Trade Iran Trade
پاکستان21 گھنٹے ago

امریکا سے جنگ بندی کے بعد ایران کا پاکستان سے بڑی تجارت شروع کرنےکا فیصلہ

کراچی (صدائے سچ نیوز) امریکا سے جنگ بندی کے بعد ایران نے پاکستان سے بڑی تجارت شروع کرنےکا فیصلہ کیا...

Trending