Connect with us

پاکستان

سالانہ بنیاد پرمہنگائی 14 فیصد تک جا پہنچی، ہفتہ وار مہنگائی میں 0.33 فیصد کمی

inflation

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیئے۔

مہنگائی میں ہفتہ وار بنیادپر اعشاریہ تینتیس فیصد کی معمولی کمی ریکارڈکی گئی،لیکن ملک میں سالانہ بنیاد پرمہنگائی کی شرح 14 فیصد تک پہنچ گئی،وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیاد پرآٹا 36 فیصد،پیاز 32 فیصد تک مہنگا ہوا،اس دوران ٹماٹرکا ریٹ 23.46 فیصد، اورسرخ مرچ کی قیمت 15 فیصد تک بڑھی،مٹن کے بھاؤ میں 15.18 فیصد،بیف 13 فیصد اورخشک دودھ کےدام میں 10.41 فیصد تک اضافہ ہوا،ایک سال میں بجلی 54 فیصد اور ایل پی جی 61 فیصد تک مہنگی ۔ پیٹرول ریٹ 44 فیصد اور ڈیزل کی قیمت 37 فیصد تک بڑھ گئی ۔

 رپورٹ کےمطابق ہفتہ وار بنیاد پر 9 اشیا کی قیمتوں میں کمی آئی،جبکہ 23 کی قیمتیں مستحکم رہیں ۔ گزشتہ ہفتے ٹماٹر 28 فیصد ، پیاز 9.35 فیصد سستا ہوا ۔ لہسن، آٹا، چینی، ڈیزل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی کمی آئی،آلو، بریڈ ، کوکنگ آئل ، گھی ، انڈے ، مٹن ، چکن مہنگا ۔ دال مسور، واشنگ سوپ، کپڑوں کے دام بھی بڑھ گئے ۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو بھاری ٹیرف کی دھمکی دے دی

دوسری جانب وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اشیائےضروریہ کی سپلائی اورقیمتوں کا جائزہ لیاگیا،کمیٹی نےدیہی علاقوں میں غیرمعیاری اشیا کی فروخت کا نوٹس لےلیا۔

احسن اقبال نے غیرمعیاری اشیا پر قابو پانے کیلئے مؤثر اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ قیمتوں میں استحکام کے لئے تمام صوبائی اور وفاقی ادارےچوکس رہیں ،اشیائے ضروریہ کا وافر ذخیرہ بھی یقینی بنایا جائے،عالمی دباؤ کےباوجودملک میں کھاد کی قیمتیں مستحکم رہناخوش آئند ہے،مرغی کی قیمتیں خلیج جنگ سےپہلےکی صورتحال پرواپس آ چکیں،پولٹری سیکٹر میں کولڈ چین انفراسٹرکچر سے متعلق تجاویز 5 دن میں مرتب کی جائیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

inflation inflation
پاکستان3 گھنٹے ago

سالانہ بنیاد پرمہنگائی 14 فیصد تک جا پہنچی، ہفتہ وار مہنگائی میں 0.33 فیصد کمی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ مہنگائی میں ہفتہ...

trump-gaza-deal-hamas-israel trump-gaza-deal-hamas-israel
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو بھاری ٹیرف کی دھمکی دے دی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو بھاری ٹیرف کی دھمکی دے دی۔ برطانوی اخباردی ٹیلیگراف...

KhatamalAnbiya KhatamalAnbiya
تازہ ترین4 گھنٹے ago

برطانیہ کا پاسداران انقلاب ایران کو دہشتگرد تنظیم قرار دینےکیلئے قانون سازی کا فیصلہ

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہےکہ انکا ملک ایران کی پاسداران انقلاب کو...

lahore-high-court- lahore-high-court-
پاکستان4 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں متفرق...

pet-hegist pet-hegist
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران کے پاس اب بھی موقع ہے، مذاکرات کی میز پر بہترین فیصلہ کرنا ہوگا، ہیگسیتھ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس اب بھی موقع ہے، مذاکرات کی...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، دیکھنا ہے ایران کے ساتھ معاہدہ ہو سکتا ہے یا نہیں، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنے بیان میں کہا ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے،دیکھنا ہےایران کے...

trump-iran-IRGC trump-iran-IRGC
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایرانی پاسداران انقلاب نے براہ راست مذاکرات کی درخواست کا وائٹ ہاؤس کا دعویٰ مسترد کردیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے براہ راست مذاکرات کی درخواست کا وائٹ ہاؤس کا دعویٰ مسترد کردیا۔...

JD Vance - Bagher Ghalibaf JD Vance - Bagher Ghalibaf
تازہ ترین17 گھنٹے ago

باقر قالیباف کے نہ آنے پر جے ڈی وینس کا پاکستان آنے کا ارادہ نہیں، سی این این

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا فی الحال پاکستان آنے کا ارادہ نہیں، وہ اس لیے...

gold-rate gold-rate
پاکستان18 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مسلسل پانچویں روز سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے۔...

German Chancellor Friedrich Merz German Chancellor Friedrich Merz
تازہ ترین18 گھنٹے ago

یورپی یونین نے ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں نرم کرنے کا اشارہ دے دیا

برلن (صداۓ سچ نیوز) جرمن چانسلر فریڈرک مرز کا کہنا ہے کہ اگر ایران سمجھوتہ کرنے کو تیار ہے تو...

Trending