پاکستان
لاہور: بسوں کے کرایوں میں اضافہ
لاہور (صدائے سچ نیوز) لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز اونرز ایسوسی ایشن نے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔
پبلک ٹرانسپورٹرز اونرز ایسوسی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور سے دوسرے شہروں میں جانے والی بسوں کے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ بسوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
دوسری جانب صدر گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن محمد نبیل کا کہنا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں فی الحال اضافہ نہیں کریں گے۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ حکومت آئل کمپنیوں کو سبسڈی دے تاکہ وہ ٹرانسپورٹرز کو سستا ڈیزل فراہم کریں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

