Connect with us

تازہ ترین

کسی بھی فوجی جارحیت کا مقابلہ کرنےکیلئے تیار ہیں، نائب وزیرخارجہ ایران

iran-flag

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہاکہ امریکا دھمکی کو امن کے موقع کے طور پر پیش کررہا ہے۔

انہوں نے امریکی صدر کےگزشتہ روز کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا جس میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ کچھ ممالک کی درخواست پر ایران پر حملہ روک رہے ہیں۔

نائب ایرانی وزیرخارجہ نے واضح کردیا کہ امریکا دھمکی کو امن کے موقع کے طور پر پیش کررہا ہے اور ایران کسی بھی فوجی جارحیت کا مقابلہ کرنےکیلئے تیار ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین2 منٹس ago

امریکا نے بحیرہ ہند سے ایران سے منسلک آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا، امریکی اخبار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے بحیرہ ہند سے ایران سے منسلک اسکائی ویو نامی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے...

Flotl Flotl
تازہ ترین13 گھنٹے ago

امریکا نے غزہ امداد لے جانے والے صمود قافلے کے 4 ارکان پر پابندیاں عائد کردیں

غزہ (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے غزہ کے لیے اسرائیلی بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے والے فلوٹیلا سے...

qatar qatar
تازہ ترین13 گھنٹے ago

قدرتی آبنائے سے متصل ریاست کو بحری راستے بند کرنے کا اختیار نہیں، قطر

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطر کا کہنا ہے کہ قدرتی آبنائے سے متصل ریاست کو وہاں سے گزرنے والے بحری راستے...

drones drones
تازہ ترین14 گھنٹے ago

اماراتی فضائی دفاعی نظام نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 6 ڈرونز کو تباہ کیا، وزارت دفاع

او ظہبی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اماراتی فضائی...

Trump Trump
تازہ ترین14 گھنٹے ago

ایران پر دو سے تین روز میں حملہ کرسکتے ہیں، ٹرمپ کی نئی دھمکی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران ڈیل کرنے کیلئے بےتاب ہے۔ ایران کے پاس...

iran-flag iran-flag
تازہ ترین14 گھنٹے ago

کسی بھی فوجی جارحیت کا مقابلہ کرنےکیلئے تیار ہیں، نائب وزیرخارجہ ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہاکہ امریکا دھمکی کو امن کے موقع...

Anmol Pinky Anmol Pinky
پاکستان14 گھنٹے ago

پنکی کیس میں اہم پیشرفت، سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار گرفتار

لاہور (صداۓ سچ نیوز) منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع...

trump trump
تازہ ترین24 گھنٹے ago

امریکی صدر ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھےکیوں ہٹے؟ اسرائیلی صحافی کا بڑا انکشاف

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی صحافی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملہ مؤخر کرنے...

GUJJAR KHAN MURDER (2) GUJJAR KHAN MURDER (2)
پاکستان24 گھنٹے ago

گوجرخان میں دن دہاڑے فائرنگ، معروف تاجر سمیت دو بھائی قتل

گوجرخان (صداۓ سچ نیوز) معروف تاجر ملک محبوب حسین اور انکے بھاہی محمود حسین کے قتل، کا مقدمہ درج کر...

imf-pak imf-pak
پاکستان24 گھنٹے ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات، فریقین کے درمیان میکرو اکنامک فریم ورک اور نئے بجٹ اہداف پر اختلاف برقرار

پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان آئندہ مالی سال کےبجٹ اورمعاشی اہداف پرمذاکرات جاری ہیں،تاہم دونوں فریقین کےدرمیان میکرو اکنامک فریم...

Trending