تازہ ترین
کسی بھی فوجی جارحیت کا مقابلہ کرنےکیلئے تیار ہیں، نائب وزیرخارجہ ایران
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہاکہ امریکا دھمکی کو امن کے موقع کے طور پر پیش کررہا ہے۔
انہوں نے امریکی صدر کےگزشتہ روز کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا جس میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ کچھ ممالک کی درخواست پر ایران پر حملہ روک رہے ہیں۔
نائب ایرانی وزیرخارجہ نے واضح کردیا کہ امریکا دھمکی کو امن کے موقع کے طور پر پیش کررہا ہے اور ایران کسی بھی فوجی جارحیت کا مقابلہ کرنےکیلئے تیار ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

