Connect with us

تازہ ترین

جارحیت دوبارہ شروع کی گئی تو جنگ میں جو کچھ سیکھا اس کی مدد سے مزید حیرت انگیز ردعمل دیا جائے گا، ایران نے خبردار کر دیا

abbas araqchi

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ جارحیت دوبارہ شروع کی گئی تو جنگ میں جو کچھ سیکھا ہے، اس کی مدد سے مزید حیرت انگیز ردعمل دیا جائے گا۔

سوشل میڈیا پر بیان میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہا کہ ایران کے خلاف جنگ چھیڑنے کے مہینوں بعد امریکی کانگریس نے اعتراف کرلیا ہے کہ لڑائی میں اربوں ڈالر مالیت کے کئی درجنوں لڑاکا طیارے تباہ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا نے بحیرہ ہند سے ایران سے منسلک آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا، امریکی اخبار

انہوں نے کہا کہ یہ بھی تصدیق کردی گئی کہ ایرانی فوج سب سے پہلی قوت ہے جس نے امریکا کا اہم ترین ایف تھرٹی فائیو طیارہ بھی مار گرایا تھا۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

arshad chial arshad chial
برطانیہ اور یورپ45 منٹس ago

پاکستان پریس کلب برطانیہ کے انتخابات مکمل، نو منتخب عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا

لندن (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پریس کلب برطانیہ کے سالانہ انتخابات مکمل ہونے کے بعد نو منتخب کابینہ نے اپنے...

pti pti
پاکستان59 منٹس ago

کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں کا مشترکہ بیان، بانی کی صحت پر تشویش کا اظہار

کوٹ لکھپت (صداۓ سچ نیوز) کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے اپنے...

icc icc
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

آئی سی سی سالانہ جنرل اجلاس، ون ڈے کرکٹ کو 40 اوورز تک محدود کرنے سمیت اہم تجاویز زیر غور

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ جنرل اجلاس میں عالمی کرکٹ کے مستقبل سے متعلق متعدد اہم تجاویز...

asif-zardari asif-zardari
پاکستان2 گھنٹے ago

صدر آصف علی زرداری اعلیٰ سطح کے وفد سمیت کرغزستان کےسرکاری دورے پر پہنچ گئے

چولپان اَتا (صداۓ سچ نیوز) صدر آصف علی زرداری اعلیٰ سطح کے وفد سمیت کرغزستان کےسرکاری دورے پر پہنچ گئے...

gaza gaza
تازہ ترین2 گھنٹے ago

حماس کے اعلان پر غزہ بورڈ آف پیس نے رد عمل جاری کر دیا

غزہ (صداۓ سچ نیوز) حماس کے اعلان پر غزہ بورڈ آف پیس نے رد عمل جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ...

ISPR ISPR
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان کے جائز پانی کے حصے کیلئے تمام ضروری اقدامات سے قطعا گریز نہیں کیا جائے گا، پاک فوج کا واضح اعلان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کورکمانڈرز کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ تمام کمانڈرز...

Russia Bank Russia Bank
تازہ ترین2 گھنٹے ago

یورپی انٹیلی جنس نے روس میں سنگین بینکاری بحران کا خدشہ ظاہر کردیا

یورپی انٹیلی جنس رپورٹ میں 2026ء میں روس میں بڑے اور سنگین بینکاری بحران کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔...

trump trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ہم ایران میں رجیم چینج کرنا نہیں چاہتے،  ڈیل ہی میری ترجیح ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدرنے  ٹرمپ اکاؤنٹ کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج...

gold gold
تازہ ترین10 گھنٹے ago

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں پیر کے روز تقریباً دو ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب مستحکم رہیں...

quetta quetta
پاکستان10 گھنٹے ago

کوئٹہ، ہنہ اوڑک میں مسلح افراد و مقامی افراد میں فائرنگ، 3 جاں بحق، 8 زخمی

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک میں مسلح افراد اور مقامی افراد کے درمیان فائرنگ کا...

Trending