تازہ ترین
‘ میناب اسکول سے متعلق امریکا کا دعویٰ بے بنیاد، من گھڑت اور خوفناک جھوٹ ہے’ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے میناب اسکول سے متعلق امریکا کا دعویٰ بے بنیاد، من گھڑت اور خوفناک جھوٹ قرار دے دیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں نشانہ بنایا گیا میناب اسکول پاسداران انقلاب کے میزائل لانچنگ سائٹ کے قریب تھا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ بے بنیاد ، من گھڑت دعویٰ اور خوفناک جھوٹ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جارحیت دوبارہ شروع کی گئی تو جنگ میں جو کچھ سیکھا اس کی مدد سے مزید حیرت انگیز ردعمل دیا جائے گا، ایران نے خبردار کر دیا
انہوں نے کہاکہ اس حقیقت کوجھٹلایا نہیں جاسکتا کہ شہری علاقے میں واقع اور پڑھائی کےاوقات میں اسکول پر امریکی حملے میں طلبا اور اساتذہ سمیت 170 افراد شہید ہوئے تھے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اس حملےکےذمہ داروں کو عالمی قانون کے تحت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

