تازہ ترین
ایرانی جوہری ذخائر سے متعلق فیصلہ صرف ایران کو کرنا چاہیے، روس
ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس کا کہنا ہے ایرانی جوہری ذخائر سے متعلق فیصلہ صرف ایران کو کرنا چاہیے۔
ترجمان روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کا معاملہ صرف ایرانی مفادات کو مدِنظر رکھتے ہوئے سفارتی چینلز کے ذریعے ہی حل ہو سکتا ہے۔
روسی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ افزودہ یورینیئم کے حوالے سے ممکنہ حل پر عمل درآمد میں تہران اور واشنگٹن کی مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

