تازہ ترین
ایران نے ڈرونز کی پیداوار دوبارہ شروع کردی، فوجی بحالی توقع سے زیادہ تیز ہے، امریکی میڈیا
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی چینل نے انٹیلیجنس حوالےسے انکشاف کیا ہے کہ ایران کی فوجی بحالی توقع سے زیادہ تیزہے اور ایران نے ڈرونز پیداوار دوبارہ شروع کردی ہے۔
امریکی چینل کا کہنا ہے کہ ایران کی تیاری سے خطے میں سکیورٹی خدشات ایک بار پھر بڑھ گئے ہیں۔
اس حوالے سے امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایرانیوں نے بحالی معاملات میں انٹیلیجنس کمیونٹی کے تمام اندازوں کوپیچھےچھوڑدیا ہے۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

