تازہ ترین
ایرانی حکومت اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، مسعود پزشکیان
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہےکہ ایرانی حکومت اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے کے منصوبوں کی حمایت کرےگی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر کی ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل امیر حاتمی سے ملاقات ہوئی۔ ایرانی صدر نے کہا کہ جارحیت کا مقابلہ کرنے پر ایران کی مسلح افواج کی بہادری اور کارکردگی کو سراہتے ہیں-
قومی سلامتی کو محفوظ بنانے، ملک کی حفاظت اور دفاعی قوت بڑھانے میں ایرانی افواج کا اہم کردار ہے ، ایرانی حکومت اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے کے منصوبوں کی حمایت کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں: امارات نے آبنائے ہرمز پر ایرانی ڈھانچے کو مسترد کردیا
میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ ایرانی افواج ہائی الرٹ پر ہیں اور کسی بھی خطرے یا جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں ۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

