تازہ ترین
امارات نے آبنائے ہرمز پر ایرانی ڈھانچے کو مسترد کردیا
ابو ظہبی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے آبنائے ہرمز پر ایرانی انتظامی ڈھانچے کو مسترد کردیا ہے۔
اماراتی صدر کے مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ بحری خود مختاری پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران کا رویہ خطے میں طویل تناؤ کا تسلسل ہے، خطے میں اعتماد کی بحالی صرف ذمے دارانہ رویے سے ہی ممکن ہے۔
مشیر اماراتی صدر نے یہ بھی کہا کہ ایران عرب ممالک کے ساتھ ہمسائے کے اصولوں کی پاسداری کرے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

