Connect with us

پاکستان

اپوزیشن نے محمود اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کو مذاکرات کا مکمل اختیار دیدیا

Mahmood Achakzai and Raja Nasir Abbas

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی نے محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو مذاکرات کا مکمل اختیار دے دیا۔

اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت ہوا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے قائدین حزب اختلاف کو مذاکرات کا مکمل اختیار دینے کی قرارداد منظور کرلی۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ محمود خان اچکزئی جو فیصلہ کریں گے وہ پارلیمانی پارٹی کو قبول ہوگا۔

 اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود اچکزئی کا کہنا تھا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تحریک چلائیں گے ، پُرامن رہیں گے ، کسی کو گالی نہیں دیں گے، فیصلہ کیا ہے کہ آئین کا دفاع کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق اہم فیصلہ سنادیا

 چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا پارلیمانی پارٹی نے مشترکہ طور پر کہا ہے کہ مائنس بانی پی ٹی آئی منظور نہیں۔

 علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا مذاکرات کا فیصلہ کرنے کو کم زوری نہ سمجھا جائے ، اگراس ملک کو چلانا ہے تو ضروری ہے کہ بات چیت ہو ، وزیراعظم اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں آجائیں ۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

trump-netanyahu trump-netanyahu
تازہ ترین20 منٹس ago

اسرائیل نے ٹرمپ کو ایران کے قاتلانہ منصوبے سے آگاہ کیا، امریکی اخبار

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل نے حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ کو بتایا ہے کہ اسے ایسی خفیہ...

Andy-Barham Andy-Barham
تازہ ترین28 منٹس ago

قیادت سنبھالی تو اسرائیل کے خلاف برطانیہ کا مؤقف مزید سخت ہوگا، اینڈی برنہم

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانوی وزارت عظمی کے امیدوار اینڈی برنہم نے اسرائیل کے خلاف موقف سخت کرنے کا عندیہ...

gold-rate gold-rate
تازہ ترین37 منٹس ago

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم ہفتہ وار بنیاد پر کمی کی طرف...

khamenei funeral khamenei funeral
تازہ ترین44 منٹس ago

شہید خامنہ ای کی آخری رسومات میں سوا 4 کروڑ سے زائد افراد نے شرکت کی، ایرانی میڈیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ رہبرِ انقلاب آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نمازِ...

russian foreign minister russian foreign minister
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا ایران کشیدگی کا منصفانہ حل ناگزیر ہے، روس

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے منصفانہ حل پر زور...

iranus iranus
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی، تصادم سے بچنے کیلئے حملوں میں وقفہ

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ تصادم سے بچنے کیلئے حملوں میں وقفہ کیا...

trump-netanyahu trump-netanyahu
تازہ ترین3 گھنٹے ago

اسرائیلی وزیراعظم اور امریکی صدر کے درمیان رابطہ، مختلف محاذوں پر رابطہ اور ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا،...

Mubashir Hassan and Raeesa Adil Mubashir Hassan and Raeesa Adil
ایکسکلوسِو14 گھنٹے ago

رئیسہ عادل نئی پرنسپل انفارمیشن آفیسر، مبشر حسن ڈی جی ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز) وفاقی حکومت نے انفار میشن گروپ کے گریڈ 20کے افسران رئیسہ عادل کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر...

fgeha meeting fgeha meeting
پاکستان16 گھنٹے ago

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی میں آکشن کمیٹی کا اجلاس، سیکٹر G-13 اور G-14 کے کمرشل پلاٹس کی نیلامی کے امور پر غور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA) میں آکشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا،...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین17 گھنٹے ago

امریکی مہم جوئی سے آبنائے ہرمز سے فائدہ اٹھانے والے ممالک کے مفادات متاثر ہوں گے، ایران

ایران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ ایرانی افواج نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول قائم کر...

Trending