پاکستان
پنکی کے رابطہ نیٹ ورک میں بیوروکریٹس، سفارتی و بااثر شخصیات کے نام بھی شامل ہونیکا انکشاف
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں منشیات مقدمات میں گرفتار انمول عرف پنکی کے مبینہ رابطہ نیٹ ورک میں بیورو کریٹس اور سفارتی و بااثر شخصیات کے نمبرز سامنے آگئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مبینہ طور پر لیک ہونے والی ایک حساس تحقیقاتی رپورٹ نے ناصرف سوشل میڈیا بلکہ سرکاری، سفارتی اور قانون نافذ کرنے والے حلقوں میں بھی تشویش کی نئی لہر پیدا کر دی ہے۔
دستیاب ڈیٹا اور اسپریڈ شیٹ کے ابتدائی جائزے سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ صرف چند فون نمبرز کی فہرست نہیں بلکہ ایک وسیع رابطہ نیٹ ورک کا خاکہ معلوم ہوتا ہے، جس میں مختلف شہروں، شعبوں اور بااثر حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے روابط شامل دکھائی دیتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی؛ ڈی ایچ کیو اسپتال میں کولنگ یونٹ کا کمپریسر پھٹنے سے دھماکا، 3 افراد زخمی
دوسری جانب پنکی کیس میں کراچی پولیس نے منی لانڈرنگ اور سائبرکرائمز کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

