تازہ ترین
امریکی صدر کے پاس ایران کے مطالبات ماننے کے سوا کوئی راستہ نہیں، ترجمان ایرانی وزارت دفاع
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر رضا طلائی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ایران کے مطالبات ماننے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔
انہوں نےکہا کہ اگر امریکہ نے ایران کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو اسے مزید شکستوں کا سامنا کرنا پڑے گا، جنگ جاری رکھنے سے امریکا اور دنیا کو مزید مالی نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی؛ ڈی ایچ کیو اسپتال میں کولنگ یونٹ کا کمپریسر پھٹنے سے دھماکا، 3 افراد زخمی
بریگیڈیئر رضا طلائی نے کہا کہ امریکی صدر کو چاہیے کہ وہ ایران کی پیشکش اور تجویز کو قبول کریں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

