تازہ ترین
وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، سیکریٹ سروس کا جوابی اقدام، حملہ آور ہلاک
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کےقریب چیک پوائنٹ پر مسلح شخص کی فائرنگ،سیکریٹ سروس اہلکاروں کا جوابی اقدام،حملہ آور کو گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔
امریکی حکام کےمطابق وائٹ ہاؤس کےقریب سیکیورٹی چیک پوائنٹ پر ایک مسلح شخص نے اچانک فائرنگ شروع کردی، جس پرتعینات سیکریٹ سروس اہلکاروں نےفوری جوابی کارروائی کی،جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ واقعے میں ایک راہگیر بھی گولی لگنے سے جاں بحق ہوا۔
حکام نےبتایا کہ واقعے کے وقت سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس کے اندر موجود تھےجنہیں فوری طور پر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
سیکیورٹی اداروں نےعلاقےکوگھیرےمیں لےکرتحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ واقعے کی نوعیت اور محرکات جاننے کے لیے مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

