پاکستان
محکمہ موسمیات نے پیر سے رواں ماہ کے آخر میں ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کردیا
محکمہ موسمیات نے پیر سے رواں ماہ کے آخر میں ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کردیا۔
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک نےسماکو انٹرویو میں کہا پیر سے رواں ماہ کے آخر میں ملک بھر میں ہیٹ ویو کا امکان ہے،وسطی پنجاب،جنوبی پنجاب،سندھ اور جنوبی پختونخوا کے علاوہ بلوچستان کے علاقے متاثر ہوں گے،درجہ حرارت میں معمول سے سات ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے۔
ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات نےکہا شہری عید پر سیرسپاٹوں کے دوران محتاط رہیں،سیر کے لیے صرف شام یا رات کے وقت باہر نکلیں،ہیٹ ویو کے باعث دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگا۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

